وزیر اعلیٰ پنجاب نے چھوٹے ڈیمز پر کام شروع کرنے کی منظوری دے دی

کوہ سلیمان کے پہاڑی نالوں سے ہر سال لاکھوں کیوسک پانی ضائع ہوتا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

عاشورہ پر بہترین سیکیورٹی انتظامات، وزیر اعلیٰ پنجاب کی شاباش

پولیس، فوج، رینجرز، انتظامیہ سمیت پوری ٹیم کی کارکردگی  قابل تعریف ہے، عثمان بزدار

ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کیلئے فورس چوکس ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ یوم عاشور کے جلوسوں کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔

پنجاب میں 13 اسپیشل اکنامک زونز بنا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب سے متحدہ عرب امارات کے سفیر نے ملاقات کی۔

سازشی عناصر ناکام ہی رہیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ بے بنیاد الزامات لگائے والے ترقی کے سفر کو روکنے کے درپے ہیں۔

لاہور کے مسائل حل کرنے کیلئے وزارتی کمیٹی قائم

وزارتی کمیٹی کا اجلاس ہر 15 دن کے بعد ہو گا جس میں متعلقہ محکمے رپورٹ پیش کریں گے۔

مخالفین عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ نہیں دیکھنا چاہتے، فیاض الحسن چوہان

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ہم تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی میں ایک اور پناہ گاہ بنانے کا اعلان

وزیر اعلی ٰعثمان بزدار نے پناہ گاہ میں مقیم افراد  سے انتظامات  سے متعلق بھی دریافت کیا۔

پنجاب میں آٹا مقررہ نرخوں پر دستیاب ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ کسی کو عوام کا استحصال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

ہمیشہ قانون کی پاسداری کی، تحقیقات سے نہیں گھبراتا، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مخالفین اپنا کام کریں، ہم بھی اپنا کام کرتے رہیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز