31 وفاقی وزرا،3 وزرائے مملکت،3مشیر: شہباز شریف کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

صدر عارف علوی پھر بیمار ہو گئے، چیئر مین سینیٹ نے وفاقی کابینہ سے حلف لیا

زیادہ دیر تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار نہیں رکھ سکتے ، وزیراعظم

حکمران اتحاد کی پارلیمانی پارٹی کے مشترکہ اجلاس کی اندرونی کہانی

شہباز شریف پچھلے 30 سال کے توشہ خانہ کی لسٹ جاری کریں، کامل علی آغا

عمران خان تو شاید بچ جائیں لیکن دونوں بڑی جماعتوں کے سربراہ نہیں بچ سکیں گے۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اجلاس

اجلاس میں بجلی لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کے لیے اقدامات بھی زیر غور آئے۔

شہباز شریف کو چین کے ایک مضبوط، پرعزم دوست کے طور پر دیکھا جاتا، چینی ناظم الامور

چین کے ساتھ دوستی پاکستانی عوام کے دلوں میں بستی ہے، شہباز شریف

وزیر اعظم کا پرانے بیوروکریٹس پر مشتمل ٹیم بنانے کا فیصلہ

آئی جی اسلام آباد احسن یونس اور چیف کمشنر عامر احمد علی کو بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

صدر عارف علوی کا وزیر اعظم شہباز شریف سے حلف نہ لینے کا فیصلہ

 صدر عارف علوی مختصر چھٹی پر چلے گئے ہیں، ان کی جگہ  چئرمین سینیٹ صادق سنجرانی شہباز شریف سے حلف لیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز