وزیراعلیٰ سندھ وفاق کے ترقیاتی کاموں سے ناراض ہیں، اسد عمر

اگر صوبائی حکومت کام نہیں کرے گی تو مجبوراً وفاق کو گلیوں میں کام کرنا پڑے گا، وفاقی وزیر کی شہر کے دورے کے دوران ذرائع ابلاغ سے بات چیت

وفاق کو ٹف ٹائم دیتے ہیں، سچ کہتے ہیں اس لیے وزیراعلیٰ سندھ پسند نہیں: سعید غنی

مرکز میں مانگے تانگے کی حکومت ہے، پی ٹی آئی کے لوگ آئین و قانون سے فارغ ہیں، صوبائی وزیر تعلیم کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

مراد علی شاہ آج احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش نہیں ہوسکے

قومی اقتصادی کونسل: بجٹ اہداف کی منظوری دے دی

وزیراعظم کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے کے لیے ترقیاتی بجٹ کم رکھنے پر احتجاج کیا۔

گورنر رول اور الگ صوبے کے خواب کبھی پورے نہیں ہوں گے، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ کے ساتھ نا انصافی ہو رہی ہے، وزیراعظم نے مجھے بات کرنے سے بھی روکا اور کہا آپ !بہت بولتے ہیں، سید مراد علی شاہ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

وزیر اعلیٰ سندھ ٹرین حادثے کی جگہ پر دکھائی نہیں دیے، فردوس عاشق

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات کا کہنا ہے کہ ریلوے کا بوسیدہ نظام اور بدانتظامی ٹرین حادثے کا باعث بنی

وفاق عوام کے لیے رقم خرچ کرے گا، حکومت سندھ کے لیے نہیں: اسد عمر

  وزیراعلیٰ صاحب! آپ سندھ کی حکومت ضرور ہیں لیکن سندھ کے عوام نہیں ہیں، وفاقی وزیر کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

کراچی: کاروبار رات 8 بجے تک کھولنے کی اجازت مل گئی

فیصلہ سندھ ٹاسک فورس کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔

سندھ: کورونا کے 890 مریضوں کی حالت تشویشناک

کورونا کے زیر علاج 77 مریض اس وقت وینٹی لیٹرز پر ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

سندھ میں کورونا سے مزید 12 افراد جاں بحق، 868 متاثر

سندھ میں کورونا کے 929 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 76 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز