وزیراعظم سے زرداری اور بلاول کی ملاقات، نگران سیٹ اپ پر اہم مشاورت

پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کی قیادت کا اہم اجلاس جمعرات کو بلائے جانے کا بھی امکان ہے۔

حکومت 14 اگست کو ختم،انتخابات کی تاریخ الیکشن کمیشن دے گا، وزیراعظم

آئی ایم ایف کے ساتھ آج میٹنگ ہے، یہ معاہدہ لمحہ فخریہ نہیں لمحہ فکریہ ہے

جعلی ادویات سول کورٹس کے ذریعے ختم نہیں ہو سکتیں تو آرمی ایکٹ لاگو کرنا چاہیے، وزیر اعظم

آئندہ چار سے پانچ سال کے دوران زراعت کے شعبے میں 30 سے 40 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری ہو سکتی ہے، میاں شہباز شریف کا خطاب

برطانیہ، جمائما کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا

وزیراعظم رشی سونک ماحولیاتی مسائل میں دلچسپی نہیں رکھتے ہیں، برطانیہ کے مستعفی وزیر برائے بین الاقوامی ماحولیات کا بیان

آئی ایم ایف سے معاہدہ، لمحہ فخریہ یا فکریہ؟ وزیراعظم نے بتا دیا

میاں شہباز شریف کی پریس کانفرنس کے دوران بجلی چلی گئی۔

عوام دعا کریں یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو، وزیراعظم

پچھلے تین ماہ میں چین نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، میاں شہباز شریف کا پریس کانفرنس سے خطاب

امن تباہ کرنے والوں کیلئے چھپنے کی کوئی جگہ نہیں: وزیر اعظم کا فوجی جوانوں اور افسران سے خطاب

ان قوتوں کو شکست ہوئی ہے جو اپنے مذموم ایجنڈے کیلئے قوم میں تقسیم اور دراڑپیدا کرنا چاہتی تھیں، میاں شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ڈی ‘آئی ایم ایف’ سے ملاقات، جلد فنڈز جاری کرنے کی اپیل

پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی تکمیل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم شہباز شریف

ٹاپ اسٹوریز