وزیراعظم استعفیٰ دیں یا معافی مانگیں، بلاول بھٹو

حکومت چور چور کی رٹ لگائے ہوئے ہے لیکن کسی بھی عدالت نے ہمارے خلاف کوئی کیس ثابت نہیں ہوا، چیئرمین پیپلزپارٹی

بجٹ منظور ہوگا یا نہیں؟ حکومت کا بڑا امتحان آج

وزیراعظم کی جانب سے حکومتی اور اتحادی ارکان اسمبلی کو اعشایئے میں مدعو کیا گیا تھا

5اگست سے قبل مقبوضہ کشمیر کیلئے دنیا بھر میں تحریک چلائیں گے، وزیراعظم عمران خان

 آزاد کشمیر میں بارہ لاکھ خاندانوں کو ہیلتھ کارڈ دیا جائے گا، مستحق افراد کی مدد کرنے پر فخر ہے، عمران خان

سیاست کمزور دل حضرات کا کھیل نہیں ہے، فواد چودھری

کسی اور کی خواہش پر استعفیٰ دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے، وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی

جواہر کے شعبے کا فروغ،بے شمار نوکریاں پیدا ہونگی: وزیراعظم

 جواہر کے شعبے میں درپیش مسائل اور سیکٹر کے فروغ پر مبنی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت۔

صوبے مجھ سے پوچھتے تو کبھی ایسا لاک ڈاؤن نہ ہونے دیتا، وزیراعظم

 لاک ڈاوَن کے باعث سروس سیکٹر تباہ ہوگیا ہے، ریسٹورنٹس اور شادی ہالز بالکل بند ہو کر رہ گئے ہیں، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا باکسر محمد علی کو خراج عقیدت

محمد علی کی قوت اور حوصلہ آج بھی دنیا بھر میں لوگوں کیلئے مشعلِ راہ ہیں۔ ان کےعقائد مادیت پرستی سے بالاتر تھے، وزیراعظم

آئندہ دو ماہ میں وبا کا مقابلہ بھرپور طریقے سے کرنا ہے، وزیراعظم

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے اجلاس میں خصوصی طور پر شرکت کی۔

سندھ میں کورونا سے بیروزگار ہونے والے زیادہ ہیں، وزیراعظم

بیروزگار ہونے والوں میں بڑی تعداد چھابڑی والوں کی ہے جنہیں سندھ پولیس نے کام سے روک دیا ہے، عمران خان

وزیراعظم نے کراچی اور لاہور کے مسائل کا حل بتادیا

کورونا کی طرح ٹڈی دل پر بھی سیاست کھیلی جارہی ہے، عمران خان کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ٹاپ اسٹوریز