نیب کا ٹیکس امور سے اعلان لاتعلقی

ٹیکس چوری سے متعلق امور اب ایف بی آر دیکھے گا، چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا اعلان

قوم کے معماروں کا عالمی دن: وزیراعظم کا اپنے اساتذہ کو خراج تحسین

‘اساتذہ کی قدرومنزلت کو یقینی بنانا نئے پاکستان کی ترجیحات میں شامل ہے۔‘

 مولانا فضل الرحمان کے دھرنے سے کوئی پریشانی نہیں، عمران خان

ذرائع کا کہناہے کہ وزیراعظم عمران خان نے یہ بات آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کی ملاقات کے موقع پر کی ہے۔ 

وزیراعظم پیر کو چین جائیں گے

عمران خان دورہ چین کے دوران چینی قیادت ک جانب سے مسئلہ کشمیر پر پاکستانی مؤقف کی حمایت پر شکریہ ادا کریں گے۔

پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم

وزیرِ اعظم عمران خان  نے یہ بات آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ 

’ راناثنااللہ کے خلاف ٹرائل شروع نہیں ہوا ،ثبوت کیسے دیں؟‘

ایک سوال کے جواب میں شہریار آفریدی نے کہا کہ انتقامی کارروائی ہوتی تو راناثنااللہ کو میڈیا سے بات  نہ کرنے دیتے،اگر سختی کرنا ہوتی تو ہر پیشی پر عدالت کے باہر خطاب نہ کرتے۔

وزیر اعظم عمران خان سے معروف صنعتکاروں اور کاروباری شخصیات کی ملاقات

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان سے اسلام آباد میں معروف صنعتکاروں اور کاروباری شخصیات کی ملاقات ہوئی ہے۔  عمران خان

مصری کمپنیاں پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کرنے کی خواہشمند

 توانائی کے شعبے میں مصر کی معروف کمپنی ال سویدی الیکٹرک نے توانائی کے شعبے میں پانچ سو ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا عندیہ دیا۔ 

وفاقی کابینہ میں ردوبدل سےمتعلق وزیراعظم کے معاون خصوصی کی وضاحت

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے لکھا کہ ہمارے مخالفین جھوٹی خبروں کے ذریعے پارٹی میں تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں مگر وہ اس میں ہرگز کامیاب نہیں ہونگے۔ 

وزیراعظم آئندہ ہفتے چین جائیں گے

عمران خان دورہ چین کے دوران چینی قیادت کا مسئلہ کشمیر پر پاکستانی مؤقف کی حمایت پر شکریہ ادا کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز