وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم کو پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں اور فنڈز سے متعلق آگاہ کیا جائے گا۔

وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی

اوگرا نے دو روز قبل پیٹرول کی قیمت میں سات روپے اور ڈیزل کی قیمت میں آٹھ روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی تھی

پاکستان جلد ازجلد انٹرا افغان مذاکرات کے آغاز کا منتظر ہے، وزیر اعظم

افغان رہنماوَں کو پائیدار امن کے لیے سیاسی تصفیے کے تاریخی موقع سے فائدہ اٹھانا ہو گا، عمران خان کی ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سے ٹیلی فونک بات چیت

نواز شریف کی واپسی کیلئے تمام قانونی ذرائع استعمال میں لائے جائیں، وزیراعظم کی ہدایت

عدالتوں کو مطلوب افراد کو واپس لانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ نواز شریف کی واپسی کے لیے تمام قانونی ذرائع استعمال میں لائے جائیں، عمران خان

ایف بی آر کو حل شدہ شکایات دوبارہ کھولنے کا حکم

چیئرمین آیف بی آر شکایات کے حل کی رپورٹ جمع کروائیں، وزیراعظم آفس

ملک کی ترقی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے فروغ سے وابستہ ہے، وزیراعظم

وزیراعظم نے حفاظتی کٹس،وینٹی لیٹرزکی تیاری میں فواد چودھری کی کاوشوں کوسراہا اور منصوبوں کو جلد از جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت کی۔

حکومت ایف بی آر کو بدعنوان عناصر سے پاک کرے گی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ایف بی آر میں جاری اصلاحات پر جائزہ اجلاس

خیبر پختونخوا پہلا صوبہ ہے جہاں تمام خاندانوں کو صحت کارڈ دیا جا رہا ہے، وزیراعظم

 کوشش ہوگی کہ پنجاب حکومت بھی ہر خاندان کو ہیلتھ انشورنس فراہم کرے، عمران خان

پاکستان کی جانب سے حمایت پر عوام اور حکومت کا شکریہ، فلسطینی سفیر

ہر حکومت نے دنیا کے تمام فورمز پر فلسطین کی آزاد ریاست کیلئے حمایت کی، فلسطینی سفیر احمد جواد ربیئی

سیاحت کے فروغ کیلئے نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی برائے سیاحت کے قیام کا فیصلہ

ملک میں مختلف قسم کی سیاحتوں کےفروغ سےمعاشی عمل میں تیزی آئے گی،وزیراعظم

ٹاپ اسٹوریز