وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان کا بین الاقوامی فورم سے خطاب

فوٹو: فائل


اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم لاہور میں اہم اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ اس کے علاوہ وہ ممبران صوبائی اسمبلی اور بیوروکریسی سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

وزیراعظم کو چیف سیکرٹری پنجاب اور چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی۔

عمران خان نااہلی اور نالائقی کی بنیاد پر مین آف دی ایئر ہیں، مولانا فضل الرحمان

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں اور فنڈز سے متعلق آگاہ کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ وہ  پنجاب میں افسران کےتبادلوں سےمتعلق فیصلےبھی کریں گے۔


متعلقہ خبریں