انگلش باؤلر ڈیوڈ ولی ورلڈکپ کا آخری میچ کھیل کر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے

اپنے کیریئر کی بہترین کرکٹ کھیل رہا ہوں لیکن مجھے ریٹائر ہونا پڑے گا، انگلش کرکٹر

نیوزی لینڈ کے رچن رویندرا پہلی مرتبہ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کی کپتان ہیلے میتھیوز کو بھی پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز دیا گیا ہے

پاکستان کے پاس کھونے کیلئے کچھ نہیں، انگلینڈ کیخلاف بے خوف کرکٹ کھیلنا ہوگی، عماد وسیم

دفاعی چیمپیئنز کیخلاف زیادہ سے زیادہ رنز بنانے کی کوشش کرنا ہوگی۔

بابر اعظم سے 31 ماہ بعد ون ڈے کی حکمرانی چھن گئی

آئی سی سی نے بھارتی کرکٹر شبمن گل کو بہترین بلے باز قرار دے دیا

قومی ٹیم کی ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہنچنے کی دو ممکنہ صورتیں سامنے آگئیں

پاکستان، نیوزی لینڈ اور افغانستان کی ٹیمیں اب بھی سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہیں

افغانستان نے پہلی مرتبہ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کیلئے کوالیفائی کرلیا

میگا ایونٹ 2025 میں پاکستانی کی میزبانی میں کھیلا جائے گا جس میں آٹھ ٹیمیں شامل ہونگی

ریویو پر جب ناٹ آوٹ ہو ا تو فیصلہ کر لیا تھا آخر تک کھیلوں گا،میکس ویل

شروع میں بال سوئنگ کر رہی تھی، افغان بولرز نے اچھی بولنگ کا مظاہرہ کیا۔

شادی کیلئے بھارت میں شیروانی خریدنے کی خبر، بابراعظم نے تردیدکردی

خریداری کے حوالے سے چلنے والی خبروں کومن گھڑت اور بے بنیادہیں، قومی کرکٹ ٹیم کپتان

ورلڈکپ: بینگلورو میں طوفانی بارشیں، نیوزی لینڈ سری لنکا میچ خطرے میں پڑگیا

9 نومبر کو بھی چنسوامی اسٹیڈیم کے اطراف 85 فیصد بارش کا امکان ہے

ورلڈکپ کی ٹرافی کیلئے فیورٹ کون؟ محمد یوسف نے بتا دیا

روہت شرما کی قیادت والی ٹیم آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں ناقابل شکست رہے گی، سابق کپتان

ٹاپ اسٹوریز