آئی سی سی شیڈول سے متعلق پی سی بی کا رد عمل سامنے آگیا

بھارت کے دورے اور میچ وینیو سے متعلق حکومت کی کلیئرنس درکار ہوتی ہے، ترجمان پی سی بی

پاک بھارت ٹاکرا 15 اکتوبر، ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان

ورلڈکپ کے فائنل کا میدان 19 نومبر کو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں سجے گا۔ 

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کی ٹرافی، رونمائی کیلئے 31 جولائی کو پاکستان پہنچے گی

ٹرافی کی رونمائی کا آغاز 27 جون سے ہوگا جس میں ٹرافی کو 18 ممالک کا ٹور کرایا جائے گا۔

احمد آباد کے بعد پاکستان ٹیم کا ممبئی میں بھی کھیلنے سے انکار

پی سی بی نے آئی سی سی کو بتایا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے ممبئی محفوظ نہیں۔ 

پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں شیڈول، پی سی بی نے آئی سی سی سے وقت مانگ لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنے ورلڈکپ کے میچز احمد آباد سمیت بھارت میں کھیلنے پر تحفظات ہیں

ورلڈکپ 2023، کوالیفائر کے شیڈول کا اعلان ہو گیا

میچز زمبابوے میں 18 جون سے 9 جولائی کے درمیان ہوں گے

پاک بھارت ٹاکرا نریندرا مودی اسٹیڈیم میں ہونے کا امکان

بھارت کے میچز کیلئے 7 وینیوز کا انتخاب کرلیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز