کرکٹ ورلڈکپ میں بری طرح ناکام ہونیوالے11 کھلاڑی کون؟

پاکستان کے امام الحق ، شاداب خان اور حارث رؤف ، انگلش ٹیم کے ہیری بروک، بنگلہ دیش کے مشفق الرحیم سمیت دیگر فہرست میں شامل

ورلڈ کپ2023 ، کینگرو ٹیم پر پیسوں کی بارش ہو گئی 

بھارتی ٹیم کے حصے میں 1.89 ملین پاؤنڈ آئیں گے

مارنس لبوشین نے دباؤ کو کم کرتے ہوئےشاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا،میکس ویل

بھارتی بالر نے اچھا پریشر ڈالنے کی کوشش کی، آسٹریلوی آل رائونڈر

ورلڈکپ 2023، فاتح ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟تفصیلات سامنے آگئیں

آئی سی سی میگا ایونٹ کے کل 45 میچز میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 80 ہزار ڈالر کی رقم فاتح ٹیموں میں تقسیم ہوگی

ورلڈکپ، فائنل کون جیتے گا؟ بڑی پیش گوئی کر دی گئی

دونوں ٹیموں کے مابین فیصلہ کن معرکہ ہوگا، ففٹی ففٹی جیتینے کے چانسز ہیں، محمد وسیم

ورلڈکپ سیمی فائنل، جنوبی افریقا کو شکست، آسٹریلیا فائنل میں پہنچ گیا

پروٹیز کے کپتان کوئی رن بنائے بغیر آؤٹ ہوئے، اسٹارک اور ہیزلووڈ نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں

ورلڈکپ2023،بھارت نے نیدرلینڈز کو160رن سے شکست دیدی

411رن کے تعاقب میں پوری ٹیم47.5اوورز میں 250رن بنا کر آوٹ ہو گئی

ورلڈ کپ 2023 کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ بن گیا

ایونٹ میں 10 لاکھ تماشائیوں کا سنگ میل نریندرا مودی سٹیڈیم احمد آباد میں کھیلے گئے جنوبی افریقہ اور افغانستان کے میچ میں عبور ہوا

ورلڈکپ 2023 میں نیا ریکارڈ قائم ہو گیا

بھارت میں جاری ایونٹ کے دوران 487 چھکوں کا نیا ریکارڈ بن گیا

ون ڈے ورلڈکپ: کیا بھارتی ٹیم ‘چوکرز’ کا لیبل ہٹا سکے گی؟

2015 میں آسٹریلیا اور 2019 میں نیوزی لینڈ نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز