2018 میں الیکٹیبلزکو ملا کر پی ٹی آئی کی حکومت بنائی گئی تھی، سہیل وڑائچ

اب الیکٹیبلز کو توڑ کر ن لیگ کی حکومت بنائی جائے گی،سینئر صحافی

آئی ایم ایف معاہدہ قومی اسمبلی میں پیش: زراعت اور رئیل اسٹیٹ پر نیا ٹیکس نہیں لگے گا، اسحاق ڈار

جتنی تکالیف کاٹنی تھیں وہ کاٹ چکے، ہمیں میثاق معیشت کرنا چاہیے، وفاقی وزیر خزانہ کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب

پی آئی اے کو ری اسٹرکچر نہ کیا تو ایک،ڈیڑھ سال میں بند ہو سکتی ہے، خواجہ سعد رفیق

ہمیں وہی کرنا ہوگا جو ساؤتھ افریقین ایئرلائن اور ایئر انڈیا نے کیا، ریلوے میں بھی صنعتکاروں کو لانا پڑے گا، وفاقی وزیر کا قومی اسمبلی میں خطاب

میری رائے میں وزیراعظم نواز شریف ہوں گے، ان کے نام پر کاٹا کبھی نہیں لگا، خواجہ آصف

شہباز شریف اور آرمی چیف نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے میں اہم کردار ادا کیا، وزیر دفاع کی نجی ٹی وی سے گفتگو

پنجاب میں تحریک انصاف کا ووٹ بینک برقرار ہے، سہیل وڑائچ

اگر آزادانہ الیکشن ہوئے تو تحریک انصاف زیادہ سیٹیں جیت جائے گی، سینئر صحافی

نواز شریف لندن میں چند ہفتوں قیام کے بعد پاکستان روانہ ہوں گے،شریف فیملی ذرائع

نواز شریف کی وطن واپسی کے پروگرام کو ابھی حتمی شکل نہیں دی گئی، ذرائع

بڑی سیاسی جماعتوں کی آئی ایم ایف کو معاہدے پر عمل درآمد کی یقین دہانی

ن لیگ، پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کا آئی ایم ایف قرض معاہدے پر کار بند رہنے کا عزم

پیپلز پارٹی نےایک دن میں کئی اہم سیاسی وکٹیں گرادیں

آصف علی زرداری سے ملاقات میں کئی رہنمائوں کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے قبل از وقت اسمبلی تحلیل کرنے کی تردید کر دی

قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے لیے 9 اور 10 اگست پر بھی غور کیا گیا تھا

نواز شریف کی وطن واپسی پر مشاورت، 14 اگست کو آنے کا مشورہ

وطن واپسی پر کچھ عرصے کیلئے جیل بھی جانا پڑا تو پرواہ نہیں کروں گا، نواز شریف

ٹاپ اسٹوریز