نواز شریف لندن میں چند ہفتوں قیام کے بعد پاکستان روانہ ہوں گے،شریف فیملی ذرائع

nawaz sharif

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف ایک ہفتے بعد جدہ سے لندن پہنچیں گے۔

شریف فیملی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف لندن میں چند ہفتوں  قیام کے بعد پاکستان روانہ ہوں گے۔

ن لیگ کی انتخابی مہم ”وزیر اعظم نواز شریف“کے سلوگن سے چلائی جائے گی

ذرائع نے بتایاکہ نواز شریف کی وطن واپسی کے پروگرام کو ابھی حتمی شکل نہیں دی گئی، سابق وزیراعظم نواز شریف نے جدہ میں قیام کے دوران سعودی شاہی خاندان کے افراد و دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں، وہ 24جون کو لندن سے دبئی روانہ ہوئے تھے۔


متعلقہ خبریں