دونوں ٹیموں کے درمیان 18، 20 اور 21 اپریل کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی میچز شیڈول
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا میچ راولپنڈی میں 18 اپریل کو کھیلا جائے گا
سیریز میں روٹیشن پالیسی ہو گی، یہ پالیسی کپتان پر بھی لاگو ہو گی
سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہرمحمود پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
کیویز کے سٹار کھلاڑی آئی پی ایل میں مصروف، مائیکل بریس ویل کپتان ہوں گے
ممکنہ کھلاڑیوں میں کپتان بابر اعظم، صائم ایوب، محمد رضوان اور صاحبزادہ فرحان بھی شامل ہیں
جہاز کے اچانک نیچے جانے کی وجہ سے کئی لوگ نشستوں سے اچھل پڑے، عینی شاہد
تین میچز راولپنڈی اور دو لاہور میں کرانے کی تجویز کی گئی ہے
اوپننگ بلے باز چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ سے باہر، قرنطینہ کردیا گیا
گراؤنڈ انتظامیہ کے اس عمل پر کئی پاکستانی کرکٹ شائقین برہم نظر آرہے ہیں
ہر مشکل کے بعد آسانی ہے، اس ٹیم کو وقت دیں، محنت کررہے ہیں نتیجہ بھی آئے گا
کیوی بلے باز فن ایلن کی دھواں دھار بیٹنگ، 48 گیندوں پر سنچری جڑ دی
فیصلہ کُن میچ کل ڈیونڈن کے یونیورسٹی اوول گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا
قومی کرکٹر اپنے ڈیبیو میچ میں 3 وکٹیں لینے میں کامیاب ہوئے تھے
فخر زمان 50 اور بابر اعظم 66 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے














