سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی میں کورونا وائرس کی تشخیص

عمران خان اور نیب کا شکریہ جن کی وجہ سے میرے والد کی جان کو خطرہ لاحق ہوا، قاسم رضا گیلانی

چیئرمین نیب نے عامر کیانی، ظفر مرزا کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی

 سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) اور سی ڈی اے (کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی) کے افسران کے خلاف بھی انکوائری کی منظوری

شہبازشریف نے بیرون ملک اثاثوں کے متعلق جواب جمع کروا دیا

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نے قانونی ٹیم کی مشاورت سے نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا

نارووال اسپورٹس سٹی کیس:احسن اقبال کیخلاف انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل

میرے خلاف ریفرنس نہیں ہے تو کیس خارج کیا جائے، ن لیگی رہنما کی استدعا

شہباز شریف کا نیب میں پیش ہونےکافیصلہ

 نیب نے شہباز شریف سے وارثت میں موصول ہونے والی جائیداد کی تفصیلات طلب کر رکھی ہیں۔

شہباز شریف کی زرعی آمدنی اور ٹیکس ریکارڈ کی تفصیلات سامنے آگئیں

لیگی رہنما شہباز شریف نے 10 سال کے دوران 1 کروڑ 10 لاکھ 21 ہزار 89 روپے ٹیکس دیا، دستاویزات

رمضان شوگر ملز کیس: شہباز شریف اور حمزہ شہبازپر فردجرم عائد کرنےکیلئےتاریخ مقرر

مذکورہ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر پہلے بھی فرد جرم عائد کی جا چکی ہے تاہم دونوں کی جانب سے صحت جرم کے انکار پر عدالت نے گواہان کو طلب کیا تھا

حکومت کی توجہ کورونا پر نہیں بلکہ شہباز شریف پر ہے، احسن اقبال

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ حکومت کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے سرمایہ کاری بند ہو گئی ہے۔

مرادعلی شاہ نے نیب الزامات کو غلط قرار دے دیا

مرادعلی شاہ آج  نیب راولپنڈی میں پیش ہوئے اور ان سے جعلی اکاؤنٹ اورسندھ روشن پروگرام کیس کے متعلق تفتیش کی گئی

عوامی شخص کی تفتیش بھی عوام کے سامنے ہونی چاہیے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم نے کہا کہ چیئرمین نیب زمان پارک لاہور میں مکان نمبر 2 لین نمبر ایک گھر کا بھی پتہ کریں کہ کس طرح بنا؟

ٹاپ اسٹوریز