’پہلے ہی کہا تھا حکومت بچوں کا کھیل نہیں’

حکومت کی معاشی ٹیم ناکام ہوگئی، قمرزمان کائرہ

آصف علی زرداری نیب کے سامنے پیش

آصف علی زرداری سے اوپل 225 مشترکہ منصوبے میں ایک ارب روپے کی مبینہ رشوت لینے پر جواب مانگا گیا تھا۔

بلاول کا 17مئی کو نیب میں پیش ہونے سے انکار

نیب نے بلاول کو 17 مئی کو طلب کر رکھا ہے

آغا سراج درانی کے خلاف ریفرنس اور اکرم درانی کے خلاف انکوائری کی منظوری

خیبر پختونخوا کے سابق صوبائی وزیر شیر اعظم ، سابق رکن سندھ اسمبلی علی نظامانی اور سعید نظامانی  کے خلاف بھی انکوائری کی منظوری  دی گئی ہے۔ 

نیب اور معیشت ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، آصف زرداری

انہوں نے یہ بات آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں عبوری ضمانت کے حصول کے لیے آمد پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں کہی۔ 

زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت 22 مئی تک منظور

آصف زرداری اور فریال تالپور نے نیب کے کال اپ نوٹس ملنے پر ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کیا تھا۔

شہباز شریف کے وکیل کمرہ عدالت میں بے ہوش

اشتر اوصاف ایڈووکیٹ نیب ضمانت کیس میں شہباز شریف کی پیروی کر رہے ہیں۔

پہلے نیب تھی اب ایف آئی اے بھی سامنے آ گئی، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عمران خان مصنوعی مہنگائی کو ختم کرکے مصنوعی ترقی ہی دے دیں۔

آصف زرداری کے کیسز سے متعلق رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع

نیب نے رپورٹ میں کہا ہے کہ جعلی بینک اکاؤنٹس سے متعلق تحقیقات سپریم کورٹ کے حکم پر شروع کی گئیں۔

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے گرد نیب کا گھیرا مزید تنگ

نیب راولپنڈی کی طرف سے ملک ریاض کے بیٹے علی ملک کوبھی  16 مئی کو طلب کر لیا گیاہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز