190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیب ریفرنس دائر

نیب راولپنڈی کی جانب سے دائر ریفرنس میں 8 ملزمان کے نام شامل ہیں

کرپشن اور کک بیکس کا الزام، پرویز الہی اور مونس الہی کیخلاف نیب ریفرنس تیار

چیئرمین نیب نذیر احمد بٹ کی منظوری کے بعد ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کیا جائے گا

اسحق ڈار کیخلاف نیب ریفرنس دوبارہ کھل گیا ، 10 اکتوبر کو احتساب عدالت طلب

نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کا کیس واپس بھیج دیا تھا

نیب ملزمان کو ہراساں کرے نہ اختیارات کا غلط استعمال، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہر ریفرنس میں ملزمان کا 90 ،90 روز کا ریمانڈ ظلم ہے

نیب نے اسحاق ڈار اور سید مہدی شاہ سمیت دیگر کے خلاف انکوائری کی منظوری دیدی

نیب بورڈ اجلاس میں 7 انکوائریز، 2 ریفرنسز اور 3 انوسٹی گیشنز کی منظوری دیدی گئی

ایل این جی ریفرنس: شاہد خاقان عباسی کیخلاف فوری فرد جرم عائد کرنے کی نیب کی استدعا مسترد

 نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں نیب نے احسن اقبال کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کے لئے ایک بار پھر مہلت مانگ لی

پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کے خلاف نیب ریفرنس تیار

علیم خان کےخلاف اثاثہ جات میں ریفرنس منظوری کیلئےنیب اسلام آبادہیڈکوارٹربھجوادیا گیا،ذرائع

نیب نے شہباز شریف، حمزہ اور سلمان شہباز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی

نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے خلاف بھی ضمنی ریفرنس کی منظوری

راجہ پرویزاشرف, دیگر ملزمان کی بریت  کے خلاف نیب کی اپیل سماعت کے لیے منظور

نیب نے ساہووال اور پیراں غائب ریفرنس میں پرویز اشرف سمیت دیگر کی بریت کو چیلنج کیا تھا

شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز کی سفارشات چیئرمین نیب کو ارسال

ریفرنسز منی لانڈرنگ، چودھری شوگر ملز اور اثاثہ جات سے متعلق ہے، نیب ذرائع

ٹاپ اسٹوریز