نوجوانوں کو ڈیجیٹل اسکلز دینے کا منصوبہ بنایا ہے، احسن اقبال

ترقی کیلئے دنیا میں آنے والی تبدیلیوں کے مطابق منصوبہ بندی کرنا ہو گی، وفاقی وزیر

حکومت کا طلبا میں ڈیڑھ لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا اعلان

وزیراعظم اسپورٹس ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع ہونے جا رہا ہے، 10کھیلوں کی اکیڈمیزکا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے، رانا مشہود

عالمی چیمپیئن شپ، پاکستانی نوجوان نے عالمی ٹائٹل اپنے نام کر لیا

چیمپئین شپ میں 40 ممالک سے تعلق رکھنے والے5 سو سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

نوجوان ساتھ دیں، ملک کی تقدیر بدل دیں گے، سراج الحق

دولت کی غیرمنصفانہ تقسیم، کرپشن اور نااہل قیادت مسائل کی جڑ ہیں۔

نوجوانوں کے بغیر دہشتگردی کیخلاف فتح ممکن نہیں تھی، نگران وزیر اعظم

ہم نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بےمثال قربانیاں دی ہیں۔

2 کلو مچھلی کی شرط پر پنجند کینال تیر کر پار کرنے والا نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا

افسوسناک واقعہ پنجند کینال میں چنی گوٹھ کے علاقے پل 82ہزار پر پیش آیا

بھارت، لون ایپلی کیشن نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

نوجوان نے مرنے سے قبل والدین کے نام ایک خط بھی چھوڑا۔

سندھ میں پڑھے لکھے نوجوانوں کی بڑی تعداد بے روزگار، کراچی سرفہرست

سندھ میں مجموعی بے روزگاری کی شرح 3.9 فیصد تک پہنچ گئی

گورنر سندھ کا ایک لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی کورس کروانے کا اعلان

جدید آئی ٹی کے مفت کورسز کرنے والے نوجوان ماہانہ 3 سے 5 لاکھ روپے کما سکیں گے۔

میٹا کی لاپرواہی، نوجوان صارفین کو خطرہ

میٹا نے بار بار پرائیویسی کے وعدوں کی خلاف ورزی کی ہے، ایف ٹی سی

گوگل کا بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے اہم اعلان

صوبائی حکومت نے گوگل کے ساتھ ایک ایم او یو پر دستخط کر دیئے۔

ڈاکو باپ نے اپنے ہی بیٹے کو لوٹ لیا

بیٹے نے اہلخانہ سے مشورہ کرنے کے بعد والد کو گرفتار کروا دیا۔

سوشل میڈیا کا کم استعمال بہتر، مگر کیوں ؟

ایسٹرن اونٹاریو ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے ماہرین کی ایک ٹیم نے ایسے 220 نوجوانوں پر تحقیق کی۔

وزیر اعظم کا ایک لاکھ نوجوانوں کو مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

لیپ ٹاپ نوجوانوں کیلئے روزگار کا ذریعہ بن چکے ہیں، شہباز شریف

وزیراعظم کا نوجوانوں کو بلاسود قرضے فراہم کرنے کا اعلان

پاکستان کیلئے اپنی جان دوں گا، سیاست کو قربان کرنا ہو گا، میاں شہباز شریف کا یوتھ بزنس اینڈ ایگری لونز کی افتتاحی تقریب سے خطاب

نوجوانوں کو آسان قرضے فراہم کیے جائیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک

قرضوں کی فراہمی کیلئے بینکوں کو خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

نوجوانوں کی ترقی کے لیے ڈیجیٹل طور طریقوں کو اپنانا ہو گا، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے روانڈا میں دولت مشترکہ کے اجلاس سے خطاب کیا۔

پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کرنے میں 8 سال باقی ہیں، صدر مملکت

بہتر مستقبل کے لیے ماحول دوست طرز زندگی اپنانا ہو گی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی، 5 نوجوان شہید

نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیری نوجوانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

پاکستان جلد خطے کا اہم لیڈر ملک بن جائے گا، وزیر اعظم

یکساں نصاب سے ہمارے بچوں کو مضبوط بنیاد مل سکے گی، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp