مریم نواز شریف کو پیرول پر رہائی مل گئی

ذرائع کا کہناہے کہ مریم نواز کی اپنے والد سے ہفتہ وار ملاقات کل جیل کے بجائے آج  اسپتال میں ہو گی۔ اس موقع پر انہیں بچوں، دادی، چچا شہباز شریف سے ملاقات کی اجازت بھی ہو گی۔

نواز شریف سے نیب کی تفتیش: اندرونی کہانی سامنے آگئی

جن سوالات کے جوابات آپ چاہتے ہیں وہ ایسے کیسے بتا سکتا ہوں؟سابق وزیراعظم کا استفسار، سوالنامہ دے رہے ہیں جوابات جمع کرادی، نیب ٹیم

ٹاپ اسٹوریز