بھارت میں کورونا وائرس کی نئی خطرناک قسم کا انکشاف

نئی قسم بیماری پھیلانے کی 15 گنا زیادہ صلاحیت رکھتی ہے

کورونا کی نئی قسم زیادہ جان لیوا

برطانوی ماہرین نے حکومتی ویب سائٹ پر نیا ڈیٹا جاری کر دیا۔

کورونا: نئی قسم دنیا کیلیے زیادہ خطرات پیدا کر سکتی ہے، برطانوی جنیٹک جائزاتی پروگرام

کووڈ 19 کی نئی قسم 50 سے زائد ممالک میں شناخت کی جا چکی ہے، شیرون پی کاک کا انٹرویو

برازیل: کورونا کی نئی قسم دریافت، برطانیہ نے سفری پابندیاں لگادیں

اقدامات کا مقصد دریافت ہونے والے کورونا کے نئے وائرس کو ملک میں داخل ہونے سے روکنا ہے، وزیراعظم بورس جانسن

دنیامیں9کروڑ 13لاکھ سے زائدکورونا کیسز رپورٹ

برطانیہ میں کورونا کی نئی قسم بےقابوہےجہاں24 گھنٹےمیں46 ہزار سے ز ائد  کیسز رپورٹ ہوئے

کورونا: وائرس کی نئی قسم لاہور پہنچ گئی

متاثرہ خاتون برطانیہ سے براستہ دبئی لاہور پہنچی تھیں۔

پنجاب: برطانیہ سے آنیوالے مسافروں کو ہوم آئسو لیٹ کیا جائے گا

ہوم آئسولیٹ ہونے والے افراد کی کڑی اور سخت نگرانی بھی کی جائے گی۔

کورونا: نئے وائرس کا وار، متعدد ممالک کی سرحدیں بند

کئی ممالک نے اپنی فضائی و زمینی سرحدیں بند کردی ہیں تو متعدد نے برطانیہ سے آنے والی فلائٹس پر مکمل پابندی لگا دی ہے۔

کورونا: وائرس کی نئی قسم نے چھ ممالک کو لپیٹ میں لے لیا

برطانیہ کے علاوہ اٹلی، ڈنمارک، نیدر لینڈ، آسٹریلیا، اور بلجیئم میں بھی کورونا وبا کی نئی قسم شناخت کی گئی ہے۔

کورونا: مغربی ممالک نے برطانیہ کے ساتھ سفری پابندیاں لگا دیں

نیدر لینڈ اور بلیجیئم کے بعد فرانس نے بھی برطانیہ کے ساتھ پابندی عائد کرنے پہ غور شروع کردیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز