بجلی کا شارٹ فال 546 میگاواٹ تک پہنچ گیا
نیشنل گرڈ اسٹیشن سے لیسکو کو 4490 میگاواٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے،ترجمان لیسکو
وفاقی کابینہ نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی سفارش مسترد کر دی، وزیر توانائی
100 یونٹ تک صارفین کے لیے بجلی کے نرخ نہیں بڑھائیں گے۔
ملک میں بجلی کا شاٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے بڑھ گیا
شہری علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک ہے۔
شارٹ فال 6 ہزار 238 میگاواٹ تک پہنچ گیا،14 گھنٹے تک بجلی بند
بجلی کی کل پیداوار 20 ہزار762 میگاواٹ ہے, ذرائع
ملک میں بجلی کا شارٹ فال کم ہو کر 5 ہزار میگاواٹ پر آ گیا
ملک میں بجلی کی طلب 27 ہزار میگاواٹ ہے۔
بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ سے زیادہ، کراچی میں 16 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ
کے الیکٹرک نے واجبات کی عدم ادائیگی کو لوڈشیڈنگ کی وجہ بتایا ہے
پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کرنے میں 8 سال باقی ہیں، صدر مملکت
بہتر مستقبل کے لیے ماحول دوست طرز زندگی اپنانا ہو گی۔
ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا، بدترین لوڈشیڈنگ
اسلام آباد ریجن میں 6 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔
ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار سے تجاوز کر گیا
ملک کے مختلف علاقوں میں 8 گھنٹوں کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔
ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 2200 میگاواٹ
ملک بھر میں بجلی کی طلب 25 ہزار میگاواٹ ہے، ذرائع پاور ڈویژن