اہم شاہراہوں و انڈر پاسز پر سکشن پمپ نصب، شہریوں کو سہولت دینا اولین ترجیح ہے، مرتضیٰ وہاب
صرف ان ٹرکوں کو پورٹ جانے کی اجازت ہو جن کے کاغذات کلیئر ہوں،فٹنس سرٹیفکیٹ بھی ہو، مرتضی وہاب
شہر میں کوئی ایسی سڑک نہیں جہاں سکیورٹی وجوہات پر رکاوٹ ہو، میئر کراچی
ہماری توجہ نہ ہونے کی وجہ سے بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق ہو جائے اس سے بڑا ظلم کیا ہوسکتا ہے۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔
پی ٹی آئی 17 منتخب بلدیاتی نمائندوں کو میئر کے الیکشن میں غیر حاضر رہنے پر پارٹی سے نکال چکی ہے۔
شرکت کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے پریس کانفرنس میں بتاؤں گا، حافظ نعیم الرحمان
3لاکھ ووٹ والے کو جتوایا اور 9 لاکھ والے کو ہروا دیا گیا
پیپلزپارٹی کراچی کی جماعت نہیں یہ تاثر بھی ختم ہو گیا ہے، پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر کا سندھ اسمبلی میں خطاب
اس میئر شپ کو قبول نہیں کیا جائے گا، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان
اللہ بخش گبول، یوسف ہارون اور عبدالستار افغانی کراچی کے 2،2 بار میئر منتخب ہوئے۔
مرتضیٰ وہاب کو شو آف ہینڈ کے ذریعے 173 جبکہ حافظ نعیم الرحمان کو 161 ووٹ ملے۔
15 جون کی صبح ساڑھے 10 بجے ہال کے دروازے بند کر دیئے جائیں گے۔
چیئرمین ضلع کونسل اور وائس چئیرمین ضلع کونسل کا انتخاب بھی 15 جون کو ہو گا، الیکشن کمیشن
محض 11 نشستوں پر انتخاب کی وجہ سے 250 اراکین کو میئر کے انتخاب سے روکنا انصاف نہیں ہے














