جماعت اسلامی کا مہنگائی کیخلاف احتجاجی تحریک کو تیز کرنے کا اعلان

25 سے 27 جون تک رحیم یار خان سے راولپنڈی تک مارچ کریں گے۔

امپورٹڈ حکومت کے 2 ماہ میں ہی مہنگائی کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے، اسد عمر

وقت ہے نکلیں اور اس غلامی کی قیمت کے خلاف آواز اٹھائیں۔

قوم کیساتھ مل کر کل آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کریں گے، عمران خان

جائیدادیں باہر رکھنے والوں کو عوامی مشکلات کی فکر نہیں۔

رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں تاریخی اضافہ ریکارڈ

ایک ہفتے کے دوران 36 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

وزیر خزانہ مہنگائی کا چوتھا ٹیکہ لگانے والے ہیں، شیخ رشید احمد

ایک درجن جماعتیں عوام کی نظروں سے گر گئیں اور اکیلا عمران خان عوام کے دلوں پر چھا گئے ہیں۔

ہمیں پر امن احتجاج کے جمہوری حق سے روکنے کی کوشش کی گئی، عمران خان

ان کو ڈر تھا عوام سڑکوں پر نکل آئی تو ان کے لیے خطرہ ہو گا۔

حکومت آئی ایم ایف کا نام لے کر مزید مہنگائی کرنے جا رہی ہے، اسد عمر

3 مہینے کے اندر زرمبادلہ کے ذخائر 2018 سے بھی کم ہو گئے۔

ٹاپ اسٹوریز