بھارت میں کسانوں کا احتجاج، وزیر کے بیٹے نے 8 افراد کچل ڈالے

احتجاج کے دوران اچانک 3 گاڑیاں تیزی سے آئیں اور کسانوں کو روندتے ہوئے چلی گئیں

آر ایس ایس طالبان کاموازنہ، انتہا پسند ہندو جاوید اختر کے پیچھے پڑ گئے

جب تک جاوید اختر ہاتھ جوڑ کر معافی نہیں مانگتے، ان کی اور ان کے خاندان کی کوئی بھی فلم ریلیز نہیں ہو گی

ٹوئٹر نےانتہا پسند مودی کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے

اپوزیشن جماعت کانگریس سے منسلک 23 ٹویٹر ہینڈل اور 7 اکاؤنٹس معطل کردئیے

مقبوضہ کمشیر: اضافی فوجیوں کی تعیناتی،مودی سرکار پھر کچھ کرنیوالی ہے؟

ہزاروں فوجیوں و نیم فوجی دستوں کو مقبوضہ وادی کشمیر میں بھیجا ہے جن میں سے بیشتر کو شمالی کشمیر میں متعین کیا گیا ہے۔

مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں ایک اور غیر قانونی اقدام

مودی سرکار نے عمارتوں پر آئندہ 15 دنوں میں بھارتی پرچم لہرانے کا حکم جاری کر دیا۔

مودی سرکار کے پلوامہ ڈرامہ کو 2 سال بیت گئے

ارنب گوسوامی کی واٹس ایپ نے ثابت کر دیا کہ پلوامہ کا ڈرامہ سیاسی چال تھی

نصیرالدین شاہ بھی بھارتی کسانوں کے حق میں بول پڑے

نصیرالدین شاہ نے کسانوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اقبال کا شعر بھی پڑھا۔

بھارت پھر پکڑا گیا: پاکستان کا مؤقف درست ثابت ہوا

ممبئی پولیس نے مودی کے چیلے بھارتی اینکر ارنب گوسوامی کے خلاف چارج شیٹ پیش کرکے بھارتی عزائم پھر بے نقاب کردیے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز