ویڈیو بیان معاملہ، بشری بی بی کیخلاف دو مقدمات درج

ٹیلی گراف ایکٹ1885 کےتحت ڈیرہ غازی خان اورراجن میں مقدمے درج کئےگئے

اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور

 عدالت کا 20 ، 20 ہزارروپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کیخلاف سیاسی مقدمے درج کئے گئے، بیرسٹرسیف

یہ سیاسی مقاصد کے حصول کیلیے آئین وقانون سے کھیل رہے ہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے 17 ہزار مقدمات کا انکشاف

وزیر اعظم پورٹل پر 5 ہزار شکایات درج کرائی گئیں لیکن ان کا ازالہ نہیں ہوا۔

سابق امریکی صدر مقدمات سے جان چھڑا لیں گے، پیشگوئی

2024 کا سال ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے اہم اور کامیابی کا سال ثابت ہو گا۔

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی فیکٹری اور گھر سیل

عدالتی حکم کے بعد پارٹی رہنما کی جائیداوں کو سیل کیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ

یونان کشتی حادثہ، 92 متاثرہ خاندانوں کا ایف آئی اے سے رابطہ

اب تک 80 متاثرہ خاندانوں کے ڈی این اے سیمپلز بھی لیے جا چکے ہیں۔

بھارت، نماز کی ادائیگی جرم قرار، 1700 مسلمانوں کیخلاف مقدمات درج

پولیس نے مقدمات بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں درج کیے ہیں۔

جوڈیشل کمپلیکس میں مجھے قتل کرنا تھا یا بلوچستان لیکر جانا تھا، عمران خان کا الزام

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی سمیت زمان پارک میں داخل ہونے والے پولیس والوں پر مقدمہ کریں گے، چیئرمین پی ٹی آئی کا خطاب

عمران خان کی ایک گھڑی نے 1264گھڑیوں کا سراغ لگا لیا، علی نواز اعوان

عمران خان اشتہاری نہیں بلکہ نواز شریف اشتہاری ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز