خلا سے حرمین شریفین کیسے دکھتے ہیں؟ حیران کن ویڈیو وائرل

ویڈیو میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کو روشنی سے جگمگاتا دیکھا جاسکتا ہے۔ 

مسجد الحرام کا فرش کیسے ٹھنڈا رہتا ہے ؟

شدید دھوپ میں بھی مسجد الحرام کا فرش گرم نہیں ہوتا۔

رمضان المبارک کے دوسرے جمعے مسجد الحرام میں لاکھوں افراد کی نماز کی ادائیگی

نماز فجر کے بعد سے ہی نمازیوں کی بڑی تعداد مسجد میں آنا شروع ہوگئی تھی

مسجد الحرام میں بہترین خصوصیت کے حامل جراثیم کش روبوٹ نصب

سمارٹ روبوٹس11زبانوں میں زائرین کی رہنمائی کے عمل میں مصروف

مسجد الحرام میں کتنے افراد کو اعتکاف کی اجازت ہو گی؟

اعتکاف کرنے والوں کا اندراج ہوگا اور انہیں خصوصی کارڈ دیئے جائیں گے اور ہر ایک کو خاص جگہ فراہم کی جائے گی۔

مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں زائرین سے موبائل بند رکھنے کی اپیل

اس اقدام کا مقصد تمام زائرین کی حرم میں سکون اور اطمینان سے عبادت کو یقینی بنانا ہے

عمرے کی ادائیگی کیلئے موٹر سائیکل پر آنے والا شخص مسجد الحرام پہنچتے ہی انتقال کر گیا

غازی جاسم شہدے نے موٹر سائیکل پر جرمنی سے مسجد الحرام تک کا سفر 73 دن میں طے کیا

مسجد الحرام کے سب سے پرانے نمازی 134 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

انہیں حمامة الحرم یعنی پناہ گزین کبوتر کے خطاب سے نوازا گیا تھا۔

بچوں کو پھر سے مسجد الحرام میں داخلے کی اجازت مل گئی

5 سال سے بڑی عمر کے بچوں کیلئے خصوصی اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا

ٹاپ اسٹوریز