مسجد الحرام میں 3ہزار افراد اعتکاف کریں گے، تیاریاں مکمل

معتکفین کو روزانہ سحری اور افطاری فراہم کی جائے گی،عبدالمحسن الغامدی

28 کروڑ سے زائد زائرین نے 2023 میں مسجدِ نبویﷺ میں عبادت کی، رپورٹ جاری

گزشتہ سال عمرہ زائرین کی تعداد میں 58 فیصد اضافہ ہوا تھا، سعودی وزیر حج و عمرہ

امام کعبہ شیخ ماہر المعیقلی صحتیاب، نمازِ جمعہ کے دوران طبیعت ناساز ہوگئی تھی

امام کعبہ گزشتہ جمعہ طبیعت خرابی کے باعث نمازِ جمعہ مکمل نہیں کروا سکے تھے۔

خطبہ حج اردو سمیت 20 زبانوں میں نشر کیا جائے گا

 منارہ الحرمین ڈیجیٹل پلیٹ فارم، قراان وسنت چینلز اور 10 ایف ایم ریڈیو خطبہ حج کا ترجمہ نشر کریں گے۔

قومی ٹیم کے بیٹر محمد رضوان کی ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے بیشتر کھلاڑی حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔

خلا سے مسجد الحرام کا روح پرور منظر،ویڈیو وائرل

انٹرنیشنل اسپیس سٹیشن میں جانے والی پہلی سعودی خاتون نے منظر شیئر کیا

مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

سستے موبائل سے کھینچی گئی مہنگی ترین تصویر

پرانے ماڈل کے موبائل سے سیلفی بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

29ویں شب، مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ، ختم قرآن کی دعا میں لاکھوں افراد کی شرکت

شیخ عبدالرحٰمن السدیس کی سعودی عرب سمیت پوری امت مسلمہ کے لئے خصوصی دعائیں

ٹاپ اسٹوریز