رمضان المبارک کے دوسرے جمعے مسجد الحرام میں لاکھوں افراد کی نماز کی ادائیگی


رمضان المبارک کے دوسرے جمعے کو مسجد الحرام میں 15 لاکھ سے زائد افراد نے نماز ادا کی ۔

عرب میڈیا کے مطابق مسجدالحرام کی چھتیں ، راہداریاں ، فرش، تہہ خانے نمازیوں سے بھری ہوئی تھیں ۔مسجد میں صفائی ستھرائی کا بھی بہترین انتظام تھا۔ٹریفک کے بھی بہترین انتطامات کئے گئے تھے ۔

سعودی حکومت نے ایک سے زائد عمرہ کرنے پر پابندی عائد کر دی

مقامی افراد کے مطابق نماز فجر کے بعد سے ہی نمازیوں کی بڑی تعداد مسجد میں آنا شروع ہوگئی تھی ۔

یاد رہے کہ پاکستانیوں کی بھی بڑی تعداد اس وقت عمرے کے لئے سعودی عرب میں موجود ہے ۔


متعلقہ خبریں