بابراعظم اور حارث رؤف نے مسجد نبوی اور مسجد الحرام سے تصاویر شیئر کر دیں


قومی ٹیم کے کپتان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسجد نبویﷺ کی خوبصورت تصویر شیئر کی اور فارسی میں لکھا کہ بعد از خدا بزرگ توئی۔۔ قصہ مختصر۔

ان کی اس پوسٹ کو بہت پسند کیا جا رہا ہے جس میں وہ مسجد نبویﷺ کے صحن میں کھڑے ہیں۔

دوسری جانب قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے مسجد الحرام سے اپنی تصویر شیئر کی، ان کے عقب میں خانہ کعبہ کا روح پرور نظارہ ہے، انہوں نے الحمداللہ لکھا۔


متعلقہ خبریں