سعودی کابینہ نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کر دیا
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی صدارت سعودی کابینہ کے اجلاس میں فلسطینیوں کی بے دخلی کے بیانات کی شدید مذمت
پی آئی اے کی 10 ارب کی بولی مسترد کرنے کی منظوری
روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی
وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویزمسترد
سربراہ جے یو آئی نے حکومت کو عدالتی اصلاحات کا پیکج لانے کی تجویز دے دی
نئی دہلی: بھارتی کسانوں نے حکومتی تجاویز مسترد کر دیں
بھارتی کسانوں نے 21 فروری سے دوبارہ دلی مارچ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
جعلی اور دھاندلی زدہ انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہیں، سراج الحق
الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دے، تحقیقات کیلئے غیر جانبدار کمیشن قائم کیا جائے، جماعت اسلامی کا مطالبہ
سعودی کابینہ نے غزہ سے متعلق اسرائیلی عزائم مسترد کر دیئے
سعودی عرب کی کابینہ کا اجلاس شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت ہوا۔
سعودی عرب نے فلسطینیوں کی بےدخلی کی تجویز کو مسترد کر دیا
1967 کے المیے کا منظرنامہ دہرائے جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، عرب پارلیمنٹ
اقوام متحدہ نے افغانستان کی درخواست مسترد کر دی
افغان حکومت پہلے عالمی برادری سے خود کو تسلیم کروائے۔
القسام بریگیڈ نے اسرائیلی الزام مسترد کر دیا
کسی بھی یرغمالی کو اسپتال میں نہیں رکھا گیا تھا، القسام بریگیڈ
حماس نے اسپتالوں کو استعمال کرنے کا الزام مسترد کر دیا
الزام کا مقصد قابض فوج کو اسپتالوں میں فلسطینیوں کے قتل عام کا اشارہ دینا ہے، حماس