توشہ خانہ کی تحقیقات ہوں گی، گولڈ پلیٹڈ کلاشنکوف بھی غائب ہے، مریم اورنگزیب

ایف آئی اے سے ریکارڈ چوری کرنے کا الزام لگانے والے جھوٹے ہیں، رہنما مسلم لیگ ن

احساس پروگرام اور پناہ گاہیں بند نہیں ہوئیں، مریم اورنگزیب

وزیر اعظم نواز شریف کا شروع کردہ صحت کارڈ اسی طرح چلتا رہے گا، ترجمان مسلم لیگ ن

وزیراعظم شہباز شریف کی نئی کابینہ کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی

وفاقی کابینہ میں مسلم لیگ ن کے 12 وزراء جب کہ پیپلزپارٹی کے 7 ، جےیوآئی کے 3 اور ایک وزیر مملکت ہو گا۔

وزیراعظم پریشان کن معاشی اشاریوں پرپریشان،مہنگائی سے نمٹنے کا حکم

وزارتِ خزانہ نے شہباز شریف کو موجودہ ملکی معیشت کی صورتحال سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا

امپورٹڈ مشیر امریکہ جانے کی تیاری میں ہیں، مریم اورنگزیب

عمران خان کا سیاہ دور اور گھٹن عوام بھولنا چاہتی ہے، ترجمان مسلم لیگ ن

قوم کو مہنگائی و بیروزگاری کی سولی پرچڑھانے والے دوبارہ کنٹینر پر چڑھ گئے، مریم اورنگزیب

اپنی بدزبانی، نفرت اور قوم کو مزید تقسیم کرنا بند کریں، مرکزی ترجمان ن لیگ

ریاست مدینہ کے نام پر سیاست کر کے عوام کو لوٹا گیا، مریم اورنگزیب

اب ایک ہی کمیشن بنے گا اور وہ ہو گا فرح خان کمیشن، رہنما مسلم لیگ ن

آج ہم عمران خان کو سرپرائز دیں گے، مریم اورنگزیب

کوئی غیر آئینی حرکت کی گئی تو اس کے نتائج آئین میں موجود ہیں، رہنما مسلم لیگ ن

عمران خان سے بات کرنا چاہتی ہوں نمبر نہیں مل رہا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے سینیٹر فیصل جاوید کو بھی ٹیک کیا اور ان سے مدد چاہی۔

ٹاپ اسٹوریز