امپورٹڈ مشیر امریکہ جانے کی تیاری میں ہیں، مریم اورنگزیب


مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ امپورٹڈ مشیر امریکہ جانے کی تیاری میں ہیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کا سیاہ دور اور گھٹن عوام بھولنا چاہتی ہے، پیکا اور اس جیسے دیگر سیاہ قوانین اور اقدامات پر معافی کی بجائے مزید جھوٹ نہ بولیں۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ جس طرح عدم اعتماد کو نہ روک سکے، نئے سفر کو بھی نہیں روک سکیں گے، امپورٹڈ ترجمانوں اورمشیروں نے گھر لوٹنے کیلئے ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔


متعلقہ خبریں