بھارتی قید سے رہائی پانے والے 19ماہی گیر کراچی پہنچ گئے

بھارتی جیل سے رہائی پانے والے ماہی گیر 2016 سے بھارت میں قید تھے

دریائے سندھ میں پلنے والی تین نسلیں

ان کیلیے آج بھی روشن رات صرف وہی ہوتی ہے جب چاند اپنے مکمل آب و تاب پر ہو۔ان کی زندگی دریا سے شروع ہو کر دریا پر ہی ختم ہو جاتی ہے

کینجھر جھیل کے پریشان حال ماہی گیر

یہ جھیل ایشیا میں اپنی منفرد پہچان رکھتی ہے اور سائیبریا کے مہاجر پرندے سردیاں گزارنے کیلئے یہاں کا رخ کرتے ہیں

کراچی فش ہاربر پہنچنے والی لانچ کے تمام ماہی گیروں کا کورونا ٹیسٹ کلیئر

تمام لانچوں کےکھلےسمندرمیں جانےپرمکمل پابندی عائدکی جاچکی ہے, چیئرمین ایف سی ایس

بحیرہ عرب میں ایک اور طوفان سر اٹھانے لگا

بحیرہ عرب میں بننے والا طوفان ماہا شدت اختیار کر رہا ہے۔

سمندری طوفان کا خدشہ: ایمرجنسی نافذ کردی گئی

فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کی جانب سے سمندر میں موجود تمام ماہی گیروں کو فوری طور پر واپس آنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

پاکستان نے مزید 60 بھارتی ماہی گیر رہا کردئیے

پاکستان کی جانب سے اب تک تین سو بھارتی ماہی گیروں کو رہا کیاجاچکا ہے۔

پاکستان نے 100 مزید بھارتی ماہ گیر رہا کردئیے

پاکستان کی جانب سے اب تک رہا کیے گئے ماہی گیروں کی تعداد 300 ہوگئی ہے

سمندری طوفان، ایک ماہی گیر کی لاش مل گئی، دیگر کی تلاش جاری

ریسکیو ذرائع کے مطابق 42 سالہ سلیم کی لاش کیٹی بندی سے ملی۔

ٹاپ اسٹوریز