سعودی عرب میں عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ کو ممکن؟ 25 ماہرین کا مشترکہ اعلامیہ

ماہرین کی مطابق آج بروز جمعرات شوال کا چاند نظر آنا ممکن نہیں

ناسا کی دوربین نے سورج سے 50 گنا بڑا ستارہ دریافت کرلیا

 سورج کی 50 گنا کمیت والا ستارہ بہت تھوڑے عرصے تک ہی جل سکتا ہے، ماہرین

کیا خلائی مخلوق زمین سے رابطہ کرنا چاہتی ہے؟

سگنل زمین سے 165 نوری سال کے فاصلے پر موجود سرخ سیارے سے موصول ہوئے

سورج کا جڑواں ستارہ دریافت

ناسا کے مطابق ستارہ سورج سے 600 سے 750 ملین سال چھوٹا ہے

پہلی بار بلیک ہول سے آتی روشنی دریافت

زمین سے 800 ملین نوری سال کے فاصلے پر موجود بلیک ہول کے گرد ایکس رے ایکوز نکلتے ہوئے دیکھی گئی ہے

ماہرین فلکیات نے چھ کہکشاؤں کیساتھ بہت بڑا بلیک ہول دریافت کر لیا

بلیک ہول چاروں طرف کہکشاؤں سے گھرا ہوا ہے جس کا رقبہ ملِکی وے سے تین سو گنا زیادہ ہے۔

ماہرین فلکیات نے کائنات کا سب سے بڑا 3 ڈی نقشہ شائع کر دیا

ماہرین کے مطابق دنیا بھر کی 30 یونیورسٹیوں کے سیکڑوں سائنسدانوں نے کائنات کی توسیع کی مکمل کہانی بیان کی ہے۔

‘کہکشاں میں تقریباً 36 خلائی تہذیبیں موجود ہوسکتی ہیں’

یونیورسٹی آف ناٹنگھم کے ماہرین نے بتایا ہے کہ انسانوں کو 36 تہذیبوں کی تلاش کی کوشش کرنی چاہیے

پاکستان میں سمیت متعدد ممالک میں آج رات چاند کو گرہن لگے گا

سال رواں سورج اور چاند گرہن کے چھ واقعات وقوع پذیر ہوں گے جن میں سے دو سورج گرہن جب کہ چار چاند گرہن ہوں گے

پاکستان میں چاند گرہن کا آغاز ہوگیا: لوگوں کی دلچسپی عروج پر

چاند گرہن کا آغاز شب دس بجکر سات منٹ پر ہوا ہے اور یہ علی الصبح دو بجکر 12 منٹ تک جاری رہے گا۔

ٹاپ اسٹوریز