کیون اوبرائن نے چھکا لگا کر اپنی ہی گاڑی کا شیشہ توڑ ڈالا

لائنسٹر لائٹننگ اور نارتھ ویسٹ واریئرز کے درمیان میچ میں کیون او برائن نے صرف سینتیس گیندوں پر بیاسی رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

ٹاپ اسٹوریز