خیبر، قیمے میں گاجر ملا کر فروخت کرنے والا قصائی گرفتار

قصائی جمرود سخی پل بازار میں قیمے میں گاجر ملا کر فروخت کرتا تھا، پولیس

پشاور ،مرغی کی ہڈیوں اور رنگ سے تیار قیمہ ہوٹلوں پر سپلائی ہونے کا انکشاف

چھاپے کے بعد 2 یونٹس کو سیل کرکے مالکان کو گرفتار کرلیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز