ایک ہفتے میں 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

ایک ہفتے میں مہنگائی کی مجموعی شرح 28.05 فیصد تک پہنچ گئی۔

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں6فیصد کمی

امریکی خام تیل کی قیمت 9ڈالر سے زائد کمی سے 108ڈالر 5سینٹ فی بیرل ہوگئی

متحدہ عرب امارات میں پیٹرول 15 فیصد مہنگا،نئی قیمت 225 روپے ہو گئی

یو اے ای میں جنوری سے اب تک پیٹرول کی قیمت دگنی ہو چکی ہے

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

پیٹرول کی قیمت 149 روپے 86 پیسے برقرار رہے گی جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت بھی 144 روپے 15 پیسے فی لیٹر رہے گی۔

بھارت نے گندم کی برآمد پر پابندی عائد کر دی

یوکرین جنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں گندم کی قلت دیکھی جا رہی ہے

افغانستان میں خوراک کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافہ ہو چکا

یوکرین جنگ کی وجہ سےغریب ممالک متاثر ہو رہےہیں ، اقوام متحدہ

ٹاپ اسٹوریز