بچوں سے زیادتی، لاہور پہلے نمبر پر

2019 کے پہلے دس ماہ میں ضلع لاہور بچوں سے زیادتی کے کل 1219 کیسز رپورٹ ہوئے

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر پی ٹی آئی کارکن کیخلاف مقدمہ درج

 ویڈیو سے کمشنر کی ذات اور آفس کی تضحیک ہوئی ہے, ایف آئی آر

شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا

شہر قائد کراچی میں چہلم شہدائے کربلا کا جلوس نشترپارک سے برآمد ہوگا ۔

فیصل آباد:مدرسے کے طلبا اغوا ہونے لگے

پولیس تین مختلف تھانوں کی حدود سے تعلق رکھنے والے طلبا کی بازیابی میں تاحال ناکام ثابت ہوئی ہے۔

فیصل آباد: رواں سال پولیو وائرس کی موجودگی کا تیسری بار انکشاف

فیصل آباد میں رواں سال پولیو وائرس کی موجودگی کا تیسری بار انکشاف ہوا ہے۔  اچکیرہ کے مقام سے لیے جانے والے نمونوں کی رپورٹ مثبت آ گئی ہے۔ 

اسلام آباد اورفیصل آباد میں دو غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینجز پکڑ لی گئیں

اسلام آباد اورفیصل آباد میں مزید دو غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینجز پکڑ لی گئی ہیں۔ پی ٹی اے نے

ملک بھر میں ڈینگی وائرس کی شکایت لیکر ہزاروں مریض اسپتال پہنچ گئے

محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آج جڑواں شہروں میں 147، ملتان میں ڈینگی کے تین نئے کیسزسامنے آگئے ۔ خیبرپختون خوا میں متاثرہ افراد کی تعداد گیارہ سو جبکہ کراچی میں سترہ سو سے زیادہ ہوگئی  ہے۔

ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ہزاروں تک پہنچ گئی

راولپنڈی میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 88 شہری ڈینگی بخار کا شکار ہوئے۔ ضلع بھر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1580 ہوگئی۔

ٹریفک حادثے میں پیپلز پارٹی کا ایم این اے زخمی

ممبر قومی اسمبلی نوید عامر جیوا ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا

پنجاب: بیس ماہ بعد بلدیاتی اداروں کو ترقیاتی گرانٹ جاری

پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو دو ارب پچھتر کروڑ پینتیس لاکھ روپے کی گرانٹ جاری کی گئی ہے۔

3 ائرپورٹس پر جدید ڈیجیٹل ٹرمینل انفارمیشن سسٹم نصب

سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے ) کی طرف سے ملک کے مختلف ائرپورٹس کو جدید آلات سے آراستہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ 

فیصل آباد ریلی، ن لیگی قیادت کیخلاف مقدمات درج

فیصل آباد کے چھ تھانوں میں مقدمات درج کیے گئے جن میں پانچ ہزار افراد کو نامزد کیا گیا۔

فیصل آباد:ضلعی انتظامیہ کا مریم نواز کی ریلی کیلئے اجازت دینے سے انکار

انتظامیہ نے لکھا ہے کہ مسلم لیگ  ن  کی ریلی کی وجہ سے ٹریفک میں رکاوٹ اور امن امان کی صورتحال خراب ہو سکتی ہے۔

آٹے، نان اور روٹی کی قیمتیں بڑھ گئیں: اسپیکر مشتاق غنی کی یاد آگئی

وفاقی حکومت کو صوبائی اسمبلی کے اسپیکر کا مشورہ اس قدر بھایا کہ اس نے بجٹ ہی ایسا بنا دیا کہ مشتاق غنی کا ’مشورہ‘ ماننا مجبوری بن گیا۔ شہری کا شکوہ

کرکٹر آصف علی کی بیٹی نور فاطمہ کی نماز جنازہ ادا

دو سالہ نور فاطمہ کا انتقال دوران علاج تین دن قبل امریکہ کے ایک اسپتال میں ہوا تھا۔ معصوم بچی کینسر کے چوتھے اسٹیج کے مرض میں مبتلا تھی۔

سرگودھا: بجلی چوری کرنے والا اسسٹنٹ کمشنر پکڑا گیا

ملزم اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ واثق عباس کے گھر میں مبینہ طور پر چار ایئرکنڈیشنرز چوری کی بجلی سے استعمال کیے جارہے تھے۔ واپڈا حکام نے میٹر اور راریں قبضے میں لے لیں ۔

فیصل آباد میں خاتون اور مرد قتل

پولیس کے مطابق خاتون کی لاش بستر پر جب کہ نوجوان کی لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی تھی۔

پنجاب: شدید آندھی اور بارش، پانچ افراد جاں بحق، متعدد زخمی

خانیوال میں مختلف علاقوں میں گھروں کی چھتیں گر گئیں جس کے باعث چار افراد جاں بحق جبکہ 13 افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو ذرائع

فیصل آباد: وکلا گروپوں میں تصادم، ہوائی فائرنگ

جھگڑا عدالت میں ضمانتی مچلکے جمع کروانے کی وجہ سے ہوا۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp