عمرشریف ایئرایمبولینس سے بیرون ملک روانہ

واشنگٹن اسپتال میں عمرشریف کاعلاج کیا جائے گا، زریں شریف

اداکار عمر شریف کی امریکہ روانگی تاخیر کا شکار ہو گئی

ایئر ایمبولینس پیر کی صبح 11 بجے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی پہ لینڈ کرے گی۔

لیجنڈ عمر شریف، امریکہ کا سفر اہل خانہ کے بغیر کریں گے

اداکار عمر شریف کے اہل خانہ 28 ستمبر کو کمرشل پرواز سے امریکہ کے لیے روانہ ہوں گے۔

عمرشریف کیلئے ایئر ایمبولینس آج پہنچے گی

کپتان کے ہمراہ عملے کے 5ارکان بھی پاکستان آئیں گے

عمر شریف کی امریکی روانگی کے انتظامات مکمل، ایئر ایمبولینس 26 ستمبر کو آئے گی

ممتاز اداکار اور معروف کامیڈین عمر شریف کو علاج کے لیے امریکا لے جایا جائے گا

لیجنڈ اداکار عمر شریف کو لے جانے والی ایئر ایمبولینس کے آج پہنچنے کا امکان

امریکہ لے جانے والی ایئر ایمبولینس کی رقم حکومت سندھ کی جانب سے ادا کردی گئی ہے، جواد عمر

عمر شریف کو جلد ویزہ جاری ہو جائے گا، شہباز گل

عمر شریف ملک کا سرمایہ اور پہچان ہیں، ثقافتی شعبہ میں ان کی عظیم خدمات ہیں،معاون خصوصی

اداکار عمر شریف کی حالت بدستور تشویشناک: اہل خانہ کی بھی پہچان نہ رہی

ممتاز کامیڈین کے صاحبزادے جواد عمر نے قوم سے دعاؤں کی اپیل کردی

عمر شریف کے علاج کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل

عمر شریف اسٹیج کے بادشاہ اور قوم کا اثاثہ ہیں، ان کے علاج کےلئے ہر ممکن سہولت دیں گے، فواد چودھری

جونی لیور کا عمر شریف کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

جونی لیور نے اپنے مداحوں سے اپیل کی کہ عمر شریف کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی جائے

ٹاپ اسٹوریز