وزیر اعظم عوام سے براہ راست گفتگو کریں گے

شہری0519224900 پر وزیر اعظم عمران خان سے بات کر سکیں گے۔

وزیر اعظم نے شہباز شریف کے دعویٰ کا جواب جمع کرا دیا

شہباز شریف کے الزامات ہتک عزت کے دعوے میں نہیں آتے، جواب

پاکستان مزید افغان مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا، وزیر اعظم

امریکہ اور نیٹو مذاکرات کی صلاحیت کھو چکے ہیں، وزیر اعظم

خواتین کیساتھ زیادتی کرنے والا مجرم اپنے جرم کا اکیلا ذمہ دار ہے ،وزیر اعظم

پردہ صرف عورت کے لیے نہیں بلکہ مرد کے لیے بھی ہے، عمران خان

وفاقی کابینہ: تھریٹ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے سیکورٹی کا نیا نطام وضع کرنے کی ہدایت کی ہے، وفاقی وزیر فواد چودھری کی میڈیا بریفنگ

نواز شریف عالمی ایجنسیوں کے آلہ کار بن گئے ہیں: شیخ رشید

نواز شریف سب سے بڑا ریاست مخالف ہے، وفاقی وزیر داخلہ کا دعویٰ

ہر پاکستانی پودا لگائے تو بہت بڑا انقلاب ہو گا، وزیر اعظم

ہمارے 10 ارب درختوں کے ٹارگٹ کو دنیا نے سراہا ہے، عمران خان

مریم نواز کا کشمیر سے کیا تعلق ہے؟ شیخ رشید

 انشااللہ! آزاد کشمیرمیں عمران خان کی حکومت بنے گی، سندھ میں بھی تحریک انصاف کی حکومت ہو گی۔

افغان مشیر نے نوازشریف سے ملاقات کیا کی ان کی سانسیں پھول گئیں، مریم نواز

  آپ غدار کہیں لیکن عوام نواز شریف کو سب سے بڑا محب وطن سمجھتے ہیں۔نائب صدر مسلم لیگ ن

شہباز شریف نے کشمیر پر ریفرنڈم کرانے کا وزیراعظم کا بیان مسترد کر دیا

عمران نیازی آزاد کشمیر میں ریفرنڈم کی بات کر کے پاکستان کے تاریخی اور آئینی موقف سے انحراف کر رہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز