وزیراعظم عمران خان کا قوم کو اہم پیغام

لوگوں کو خریدا جارہا ہے، اسے ہمیں روکنا ہوگا، عمران خان

کوئی آئین کو میلی نگاہ سے دیکھے گا تو ن لیگ کا ورکر سیسہ پلائی دیوار بن جائیگا، احسن اقبال

شیدا ٹلی کہتا ہے ملیشیا نہیں بن سکتی،ان کے لوگوں کی ڈنڈے تیار کرتی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، کیا یہ پرائیویٹ ملیشیا نہیں ہے؟ رانا ثنا اللہ کا ورکرز کنونشن سے خطاب

آئین میں ترامیم کے آپشنز موجود تھے، وزیراعظم نے اجازت نہیں دی: اٹارنی جنرل

 منحرف اراکین کو سندھ ہاؤس میں رکھنے پر حبس بے جا کی درخواست دائر کرسکتے تھے، بیرسٹر خالد جاوید خان کی میڈیا سے گفتگو

عمران خان سابق وزیر اعظم ہو چکے ہیں، بلاول بھٹو

ان کی حکومت کو 3 سال گزر چکے ہیں لیکن ان کے پاس کہنے کو کچھ نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی

عمران خان تحریک عدم اعتماد کی ناکامی پر پرامید ہیں، عامر لیاقت

جو ہونے والا ہے وہ نہیں ہو گا اور جو نہیں ہونے والا وہ ہو گا، رکن قومی اسمبلی

30 مارچ سے یکم اپریل کے درمیان عدم اعتماد کی ووٹنگ ہو گی، شیخ رشید

تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے لیے پرامید ہیں، وزیر داخلہ

قائداعظم کے سنہری اصولوں ایمان، اتحاد، تنظیم پر کاربند ہونے کی ضرورت ہے، وزیر اعظم

ماضی کی حکومتوں نے قومی مفاد پر ذاتی مفادات کو ترجیح دی، عمران خان

عمران خان نے خود بہت دفعہ وفاداریاں بدلی ہیں، احمد حسین ڈیہڑ

ہم پر لوگوں سے حملے کرائے جارہے ہیں،  میں نے پارٹی نہیں چھوڑی، نہ ہی میں سندھ ہاؤس میں تھا۔

وزیر اعظم دنیا میں دلیری کے ساتھ مسلم امہ کا مقدمہ لڑ رہے ہیں، اسد عمر

عمران خان نے دنیا کے دہرے معیار کی نشاندہی کی، وفاقی وزیر

افسوس کشمیر اور اسلاموفوبیا پر خاموش رہے، مسلم امہ الگ بلاک بنائے، عمران خان

نائن الیون کے بعد اسلاموفوبیا میں اضافہ ہوا ہے،  مذہب کو دہشت گردی سے جوڑا گیا

ٹاپ اسٹوریز