ایم کیوایم آج سے کراچی مارچ کا آغاز کرے گی

ہمارا مارچ یہ طے کردے گا کہ کراچی ایم کیوایم کا تھا، ہے اور رہے گا، عامر خان

ایم کیو ایم پاکستان: کراچی مارچ کا آغاز کل ہو گا، عامر خان

ایم کیو ایم کا مارچ یہ طے کردے گا کہ کراچی ایم کیو ایم کا تھا، ہے اور رہے گا، رہنما ایم کیو ایم پاکستان

ہمارے مسائل حل نہ ہوئے تو شاید حکومت سے باہر آنا پڑے، عامر خان

وزیراعظم نے فروغ نسیم کو ہمارے کہنے پر وزیر نہیں لگایا ہے، ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما کی ہم نیو کے پروگرام ’نیوز لائن‘ میں گفتگو

کورونا: باکسر عامر خان کی عوام سے جشن آزادی محتاط انداز میں منانے کی اپیل

گھروں میں رہیں، اپنے پیاروں کے ساتھ رہیں اور مضبوط رہیں، باکسر عامر خان

سندھ میں عوام کو انسان نہیں سمجھا جاتا، عامرخان

فرودس عاشق اعوان کو اور طریقے سے بھی ہٹایا جاسکتا تھا، ایم کیو ایم رہنما

آپ کی پاکستان کیلئے کیا خدمات ہیں؟ عامرخان اور حسین شاہ کی لفظی جنگ

عامر خان کہتے ہیں حسین شاہ کی پاکستان باکسنگ کے لیے کیا خدمات ہیں؟؟ جبکہ حسین شاہ نے جواب میں کہا کہ برطانیہ میں رہنے والے کیا جانیں کے ماضی میں کن مشکل حالات میں پاکستان کے لیے باکسنگ کی

ورلڈ باکسنگ فیڈریشن: باکسر عامرخان پاکستان کے صدر منتخب

اب ہم باکسنگ کے انٹرنیشنل مقابلے بھی پاکستان میں کروانے کی سفارش کر سکتے ہیں، عالمی شہرت یافتہ باکسر کا ردعمل

مسئلے حل کرنے کیلئے ایم کیو ایم واپس کابینہ کا حصہ بن جائے، چیئرمین سینیٹ

خالد مقبول صدیقی نے صادق سنجرانی سے کہا کہ بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔

مطالبات تسلیم ہونے تک حکومت سے مذاکرات نہیں کریں گے، ایم کیو ایم

عامر خان نے کہا کہ ہم مسائل کا حل چاہتے ہیں جس طرف توجہ نہ تو سندھ حکومت کی ہے اور نہ ہی وفاق کی۔

پی ٹی آئی کی حکومت سے عوام کی امیدیں دم توڑ رہی ہیں، ایم کیو ایم

ایم کیو ایم رہنما نے کہا کہ مردم شماری کی تحقیقات کرنے کے بعد ہم نے یہ اعلان کیا کہ دھاندلی کی گئی ہے اور ہم نے یہ ثابت کیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز