افغانستان سے لاتعلقی پاکستان کیلئے ممکن نہیں، مشیر قومی سلامتی

افغانستان کا کوئی فوجی حل موجود نہیں تھا، معید یوسف

قاتل کو پھانسی دی جائیگی، ڈاکوؤں کے ہاتھ پیر کاٹے جائیں گے: ملا نورالدین ترابی

جرائم کی بیخ کنی کے لیے کسی مجرم کا ہاتھ کاٹنا ضروری ہے، سینئر طالبان رہنما خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو

ہمیں افغانستان اور وہاں کے عوام کے ساتھ تعاون کرناہوگا

یقینی بنایاجائےافغان سرزمین کسی کیخلاف استعمال نہیں ہوگی

آئی ایم ایف نے افغانستان کو مالی وسائل کی فراہمی روک دی

آئی ایم ایف نے آئندہ ہفتے افغانستان کو 46 کروڑ ڈالر کے ہنگامی فنڈز جاری کرنا تھے۔

عالمی برادری انتہا پسندی کو روکنے کیلئے اقدامات کرے، وزیر اعظم

کینیڈا میں پاکستانی خاندان پر حملے کے خلاف سخت کارروائی کرنا ہو گی، عمران خان

اسرائیلی مظالم پر عالمی برادری کیوں خاموش ہے ؟ مولانا فضل الرحمان

میں اسرائیلی درندگی کی شدید مذمت کرتا ہوں، سربراہ پی ڈی ایم

فلسطینیوں کے حقوق کیلئے عالمی برادری فوری طور پر اقدامات کرے، وزیر اعظم

ہم فلسطینی عوام کی حمایت کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں، عمران خان

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا نوٹس لے، دفتر خارجہ

 بھارتی مظالم کشمیریوں کی آوازدبانے میں ناکام ہوئے ہیں، ترجمان

ڈیڈ لاک ختم نہ ہوا تو عالمی برادری افغانستان میں دلچسپی کھودیگی، عبداللہ عبداللہ

پاکستان نے طالبان کو جنگ بندی پرراضی کرنے کے لیے اثرورسوخ استعمال کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، چیئرمین افغان مفاہمتی کونسل

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی ناقابل قبول ہے، عمران خان

عمران خان نے کہا کہ عالمی برداری مقبوضہ کمشیر کی صورتحال پر بھارت سے جواب طلب کرے۔

ٹاپ اسٹوریز