عالمی امداد سیلاب سے متاثرین کی بحالی میں اہم ہو گی، آرمی چیف

پاکستان کے ساتھ ہر سطح پر تعاون بڑھانے کے لیے کردار ادا کروں گا، برطانوی ہائی کمشنر

عالمی برادری پاکستان کے قرضے معاف کرے، برطانوی رکن پارلیمنٹ

دنیا پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہونے والے بحران کا معاوضہ ادا کرے۔

آئی ایم ایف کا ریلیف شادیانے بجانے والا نہیں، عارضی ہے، خواجہ سعد رفیق

پی ٹی آئی کے ارکان آئی ایم ایف کا معاہدہ خراب کرانے میں مصروف تھے۔

پاکستان میں حالیہ سیلابی تباہی موسمیاتی تبدیلیوں کا خطرناک نتیجہ ہے، وزیراعظم

ترقی یافتہ ممالک پاکستان جیسے ترقی پذیر ملکوں کو موسمیاتی تبدیلیوں کے رحم و کرم پر نہ چھوڑیں، امدادی سامان بھجوانے پر عالمی برادری کے مشکور ہیں، میاں شہباز شریف کی غیر ملکی میڈیا سے گفتگو

افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعدادایک ہزار ہو گئی،طالبان حکومت کی مدد کی اپیل

افغانستان میں ایسا تباہ کن زلزلہ گزشتہ کئی دہائیوں میں نہیں آیا

ریاستی دہشت گردی سے قوم کو غلام نہیں بنایا جاسکتا، شہباز شریف کی یاسین ملک کے جعلی مقدمے کی مذمت

عالمی برادری قانون وانصاف اور انتقام پر مبنی بھارتی اقدام کا نوٹس لے، وزیراعظم

بھارت کشمیر پر اقدامات سے پیچھے ہٹے تو مذاکرات کو تیار ہیں، وزیراعظم

بھارت میں اپنے ہی شہری عدم تحفظ کا شکار ہیں، افغانستان میں طالبان کو تسلیم کرنے کے سوا کوئی آپشن نہیں

 افغانستان :طالبان حکومت نے پاسپورٹ جاری کرنا شروع کر ديے

نئی درخواستيں 10 جنوری سے جمع کرائی جا سکتی ہيں۔

عالمی برادری افغان معیشت میں کیش انجیکٹ کرے، انتونیو گتریس

طالبان نے افغان خواتین اور لڑکیوں سے کیے جانے والے وعدے توڑ دیے ہیں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ٹاپ اسٹوریز