امریکہ منظم طریقے سے افراتفری پھیلا رہا ہے، روسی صدر
فلسطین میں بےگناہ لوگوں کی موت کو جائز قرار نہیں دیا جا سکتا۔
گیمبیا: صدر اور تمام حکومتی عہدیداروں کے سفر پر پابندی عائد
ملکی نمائندگی کے لیے اہم بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت پر پابندی نہیں۔
فائلز صدارتی چیمبر میں موجود، ریکارڈ پیش کرکے بیگناہی ثابت کرونگا: صدر مملکت کو سبکدوش سیکرٹری کا خط
سپریم کورٹ یا کسی عدالت نے بلایا تو ریکارڈ کے ساتھ حقائق بتاؤں گا، وقار احمد
پرائیوٹ آرمی کے سربراہ وگینی پریگوزین روس پہنچ گئے، بیلا روسی صدر کا دعویٰ
وگینی پریگوزین کے فوجی اپنے فیلڈ کیمپوں میں مقیم ہیں، الیگزینڈر لوکاشینکو کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان کو آذربائیجان رعایتی نرخ پر ایل این جی فراہم کریگا، معاہدہ طے پا گیا
آذربائیجان پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں تعاون کرے گا، صدر الہام علیوف اور وزیراعظم کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اتفاق
90دن کے معاملے کو سپریم کورٹ اور صدر کی ایڈوائز نے پیچھے چھوڑ دیا، سراج الحق
مذاکرات کیلئے 2 قدم کوئی آگے بڑھے اور 2قدم پیچھے ہٹیں
پیرس، واشنگٹن اور بیجنگ سے یکساں فاصلے پر نہیں، صدر میکرون
مغربی ممالک تائیوان کے مسئلے پر امریکہ یا چین کی پیروی نہ کریں بلکہ اپنا مؤقف اختیار کریں، فرانسیسی صدر
ملک عبدالولی کاکڑ کی بطور گورنر بلوچستان تعیناتی کی منظوری
ملک عبدالولی کاکڑ بی این پی کے مرکزی نائب صدر کے طور پر ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں
پیوٹن کو قریبی دوست قتل کردے گا، صدر زیلنسکی کی پیشن گوئی
صدر زیلنسکی نے یہ پیشن گوئی ایک دستاویزی فلم میں کی ہے جس کا وہ خود بھی حصہ ہیں۔
الیکشن کی تاریخ دینا یا الیکشن کروانا صدر کا کام نہیں، شاہد خاقان عباسی
چیئر مین نیب نےکام میں مداخلت کا کہا ہے تو بتائیں کہ کس نے اور کیا مداخلت کی ہے۔