امریکی تاریخ کے 11 ایسے صدر جو دوبارہ منتخب نہ ہوسکے

45ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی ان صدور کی فہرست میں تازہ ترین اضافہ ہیں جو دوسری مدت کے لیے منتخب نہ ہو سکے۔

روس اور ایران صدارتی انتخابات میں مداخلت کیلیے کوشاں، امریکی انٹیلیجنس

ایران جعلی اکاؤنٹس اور  ای میلز کے ذریعے سوشل میڈیا پر بدامنی پھیلانے اور صدر ٹرمپ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے، جان ریڈ کلف

جو بائیڈن کی امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو شٹ اپ کال

ٹیکس کے متعلق سوال پر ڈونلڈ ٹرمپ کوئی واضح جواب نہ دے سکے

صدارتی انتخابات: صدر ٹرمپ کا امریکیوں سے ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ

دوبارہ منتخب ہوکر پہلے 10 ماہ میں ایک کروڑ نوکریاں فراہم کروں گا، صدر ٹرمپ

فکر نہ کریں، چار نومبر کے بعد سب کچھ کھول دوں گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ

مخالفین دھاندلی کی ہی صورت میں ہم سے انتخاب جیت سکتے ہیں۔، امریکی صدر کا ری پبلکن پارٹی کے چار روزہ کنونشن سے خطاب

افغانستان: صدارتی انتخابی مہم اختتام پذیر: ہفتہ کے دن پولنگ ہوگی

افغانستان کے موجودہ صدر اشرف غنی اپنی دوسری مدت کے لیے انتخابی میدان میں ہیں۔

امریکی صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت:ملر کی تحقیات مکمل

رابرٹ ملر نے اپنی رپورٹ اٹارنی جنرل ولیم بر کے حوالے کردی ہے جو اس کا جائزہ لیں گے۔

امریکی انتخابات 2020 : پاکستانی نژاد فیض شاکر کا کردار اہم ہوگا

حقوق انسانی کے علمبردار فیض شاکر کو امریکہ کے سینیٹر برنی سینڈرز نے اپنی صدارتی مہم کے لیے کمپین منیجر مقرر کردیا ہے۔

زلمے خلیل زاد نے پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کردیا

افغانستان میں جولائی کے اندر ہونے والے انتخابات سے قبل طالبان سے امن معاہدہ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے قیام میں توسیع

امریکی نمائندہ خصوصی نے پاکستان میں اپنا قیام بڑھادیا ہے جب کہ طالبان ترجمان نے کسی بھی ایسے مذاکرات کی اطلاع کو بے بنیاد بتایا ہے

ٹاپ اسٹوریز