بنگلہ دیشی آل راؤنڈر 5 سو سے زائد وکٹیں حاصل کرنے والے پانچویں باؤلر ہیں
، شکیب کو ڈیرل مچل کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے جو کراچی کنگز کے خلاف میچ میں انجری کا شکار ہوگئے تھے۔
شیخ حسینہ کی حکومت ختم ہونے پر شکیب پر بھی قتل کی ایف آئی آر درج ہے
وہ رات کوکراچی سے فلائٹ ای کے 607 سے عرب ملک چلے گئے
شکیب الحسن وزیر اعظم حسینہ واجد کی جماعت کے ٹکٹ پر انتخاب میں حصہ لیں گے۔
کرکٹر کا عوامی لیگ کی طرف سے 7 جنوری کو الیکشن لڑنے کا امکان ہے
جب ہم فیلڈ میں تھے مجھے ایسا لگا جیسے میں جنگ میں ہوں
کرکٹ قوانین کے مطابق آؤ ٹ ہونے پر نئے بلے باز کو دو منٹ میں وکٹ پر پہنچنا ہوتا ہے
پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ٹیم کا حصہ بننے پر شکیب الحسن کو خوش آمدید کہا ہے۔
ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے ٹانگ میں تکلیف
شکیب نے 89 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 108 وکٹیں حاصل کیں
آئی سی سی نےساتھ ہی شکیب کی ایک سال معطلی کی سزا کم بھی کی ہے ۔ شکیب الحسن انتیس اکتوبر دو ہزار بیس سے انٹرنیشنل کرکٹ کھیل سکیں گے۔
شکیب کی عدم دلچسپی کے باوجود میرا خیال ہے کہ عہدے کے لیے وہی موزوں ترین کھلاڑی ہیں، بی سی بی صدر نظم الحسن
قومی ٹیم کے سب سے کامیاب بلے باز بابر اعظم ہیں جنہوں نے پانچ میچز میں 47 کی اوسط سے 232 رنز اسکور کئے
ورلڈ کپ کے دیگر وارم اپ میچز کی طرح آج کے میچز بھی بلے بازوں کے نام رہے۔












