برطانوی شاہی جوڑے کا پاکستان میں استقبال کیسا ہوگا؟

سرکاری ذرائع کے مطابق بچے شاہی جوڑے کے ہمراہ نہیں ہوں گے، برطانوی شاہی جوڑا بھاری بھرکم سیکیورٹی ٹیم کے ہمراہ پاکستان پہنچے گا۔

برطانوی شاہی جوڑا خیبر پختونخوا میں کہاں کہاں جائے گا؟

خیبر پختونخوا کے محکمہ سیاحت کے ذرائع کا کہانے کہ  شاہی جوڑا قبائلی ضلع خیبر،چترال اورسوات کا دورہ کرے گا۔ محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا نے دورے کے انتظامات شروع کردیئے۔

برطانوی شاہی جوڑا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ بھی کریگا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)حکام کی طرف سے کہا گیاہے کہ وہ معزز مہمانوں کی آمد کے کیلئے اکیڈمی میں خصوصی انتظامات کررہے ہیں۔

برطانوی شاہی جوڑا پاکستان میں کیا کرے گا

شاہی جوڑے کی پاکستان میں مصروفیات کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں

شاہی جوڑا آئندہ ماہ پاکستان آئے گا

شاہی محل کی جانب سے دورے کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے

برطانوی شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن پاکستان آئیں گے

دورے سے قبل شاہی خاندان کے افراد کو ایک ہفتے تک خاص ماحول میں رہنے تربیت بھی دی جائے گی

برطانوی شہزادی میگھن مارکل کے ہاں بیٹے کی ولادت

فی الحال نام کے بارے میں کوئی اعلان نہیں کیا گیا

ٹاپ اسٹوریز