سینیٹر کیسے منتخب ہوتا ہے؟

اسلام آباد سے سینیٹرز کا انتخاب قومی اسمبلی کے ارکان کرتے ہیں

سینیٹر کی ذمہ داریاں کیا ہیں؟

ایوان بالا کے ممبر حکومتی کارکردگی پرنظر رکھتے ہیں۔ قانون سازی کا حصہ بننا، اداروں کی کارکردگی جانچنا اور مسائل کی نشاندہی ان کی اہم ذمہ داریوں میں شامل ہے

ن لیگ کی سینیٹر کلثوم پروین کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کورونا وائرس کے باعث انتقال کرجانے والی سینیٹر کلثوم پروین کی تدفین آبائی قبرستان میں کی گئی ہے۔

ن لیگی سینیٹر کلثوم پروین کورونا کے باعث انتقال کر گئیں

پاکستان ایک مخلص اور محنتی سیاستدان سے محروم ہو گیا، چیئرمین سینیٹ

جوبائیڈن: امریکی تاریخ کے بزرگ صدر اور سب سے کم عمر سینیٹر

جوبائیڈن جب صدر منتخب ہوئے تو 77 سال کے ہیں جب کہ وہ صرف 29 سال کی کم عمری میں سینیٹر منتخب ہوئے تھے۔

بلاول کے پاس کرپشن پر بات کرنے کا اخلاقی جواز نہیں ہے، شبلی فراز

 وزیراعظم کو عدالت نے صادق اور امین قرار دیا ہے جب کہ بلاول کے صادق اور امین ہونے پر بہت سے سوالیہ نشانات ہیں، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

امریکی رکن کانگریس کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں جاری بلیک آؤٹ ختم کرنے کا مطالبہ

بھارتی وزیرخارجہ کا مجھ سے ملنے سے انکار بھارتی کمزوری کا عکاس ہے۔امریکی رکن کانگریس

بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ انصاف کے چہرے پر بدترین داغ ہے، سراج الحق

سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ بھارتی سپریم کورٹ نے آر ایس ایس ٹولے کے ناپاک ارادوں کی حوصلہ افزائی کی۔

مشاہد اللہ اور فیصل جاوید کے درمیان ایک بار پھر گرما گرمی

فیصل جاوید نے کہا کہ عمران خان کی بغض کی وجہ سے مشاہد اللہ خان نئے ڈومیسٹک ڈھانچے پر تنقید کر رہے ہیں۔

امریکی انتخابات 2020 : پاکستانی نژاد فیض شاکر کا کردار اہم ہوگا

حقوق انسانی کے علمبردار فیض شاکر کو امریکہ کے سینیٹر برنی سینڈرز نے اپنی صدارتی مہم کے لیے کمپین منیجر مقرر کردیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز