محسن بیگ کی غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں ضمانت منظور

محسن بیگ کے خلاف تھانہ مارگلہ نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج کیا تھا۔

عدالت نے محسن بیگ کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ریاست کا یہی طریقہ واردات ہے وہ تباہ ہو رہی ہے، محسن بیگ

محسن بیگ تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ایف آئی اے نے تھانے میں تشدد کا نشانہ بنایا اور تشدد کر کے میری پسلیاں بھی توڑدی ہیں، محسن بیگ کا مؤقف

مراد سعید کی درخواست پر مقدمہ، سینئر صحافی محسن بیگ گرفتار

دوران گرفتاری محسن بیگ اور ان کے بیٹے کی جانب سے مزاحمت کی گئی۔

سینئر صحافی ضیاالدین اسلام آباد میں انتقال کر گئے

نماز جنازہ آج عصرکے وقت میڈیا ٹاؤن اسلام آباد میں ادا کی جائے گی

سینیر صحافی ارشد وحید چودھری کورونا وائرس سے انتقال کر گئے

جیو ٹی وی چینل سے وابسطہ صحافی ارشد وحید چودھری گزشتہ دو ہفتے سے راولپنڈی کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔

کراچی: سینئر صحافی قیصر محمود کو سپرد خاک کردیا گیا

مرحوم کی نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیات، صحافیوں اورعزیز و رشتہ داروں کے علاوہ اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مولانا فضل الرحمان امریکہ کیلئے احتجاج کر رہے ہیں، مبشر لقمان

عامر ضیا نے کہا کہ اگر کسی بھی مجمعے کی خواہش پر حکومت کا خاتمہ ہو گیا تو یہ سلسلہ چل پڑے گا۔

حکومت نے تشدد کیا تو حزب اختلاف کو فائدہ ہو گا، کاشف عباسی

سینئر صحافی فہد حسین نے کہا کہ جلسے کے شرکا کو کوئی ڈی چوک جانے سے نہیں روک سکے گا۔

حکومت کو مولانا فضل الرحمان کی گیم سمجھ نہیں آ رہی، حامد میر

سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اپنی کشتیاں جلا کر اسلام آباد آئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز